Ordnance Depot Nowshera Jobs 2023

 درخواستیں جمع کرانے کا طریقه


(1) خالی اسامیوں پر بھرتی میرٹ اور صوبائی کوٹہ کے مطابق ہوگی۔ خواتین کا 10 فیصد، اقلیت کا 5 فیصد اور معذور افراد کا2 فیصد کوٹہ قابلیت کے مطابق مشخص ہے ۔ (2) اسامیوں کیلئے عمر


کی حد 18 تا 30 سال ہے۔ سندھ دیہی ، بلوچستان اور فانا کے رہائشی کو پالیسی کے مطابق 3 سال اور سابقہ فوجی ملازمین کو قانون کے مطابق رعایت دی جائے گی۔ (3) تمام


امیدواران اپنی درخواستیں بمعہ تعلیمی اسناد قومی شاختی کارڈ ،ڈومیسائل، تجربہ ٹیلیکیٹ کی مصدقہ نقول اور دوعد و تصدیق شدہ پاسپورٹ سائز تصاویر اور مبلغ 100 روپے کا ہو مثل آرڈر


یا بینک ا رافت بنام کمانڈنٹ آریانس را پونو شہرہ کینٹ پر ارسال کریں۔ امید وار اپنی درخواست میں اسلامی کا نام، موبائل نمبر اور مکمل پتہ لازمی تحریر کریں ۔ (4) درخواستیں اشتہار شائع


ہونے کے 15 دن کے اندر موصول ہونی چاہئیں۔ دیر سے اور نامکمل درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔ (5) درخواست کنندہ بیک وقت ایک پوسٹ کیلئے اپلائی کر سکتا ہے۔ ٹیسٹ کر


انٹرویو کیلئے آنے والوں کو کوئی TAIDA نہیں دیا جائے گا۔


المشتعر: کمانڈنٹ آرڈننس ڈپو نوشه






Post a Comment

0 Comments